جنسی ہراس سے متعلق جرائم روکنے کے لیے کڑی سزا

Your browser doesn’t support HTML5

جنسی ہراس سے متعلق جرائم کو رپورٹ کرنے سے لے کر مجرم کو سزا دلوانے تک ہر مرحلے پر رکاوٹیں موجود ہیں۔ کیا کڑی سزا صرف معاشرے کے ضمیر کا بوجھ ہلکا کرے گی یا مجرموں کے ہاتھ بھی روکے گی؟ اس بارے میں ہم نے بات کی ڈاکٹر فرح زمان عباسی سے جو مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ نفسیات میں اسٹنٹ پروفیسر ہیں۔