لاہور میں بھیک مانگنے والے بچوں کی بحالی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب میں بچوں کے بھیک مانگنے پر پابندی تو ہے، اسکے باوجود صوبے کے ہر شہر کی سڑکوں پر گداگر بچے نظر آتے ہیں۔ اس مسئلے کے خلاف لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے حال ہی میں آپریشن شروع کیا ہے۔ والدین کی مرضی سے بھیک مانگنے والے ان معصوم بچوں کی بہتری کے لئے یہ ادارہ کیا کر رہا ہے؟ ثمن خان کی رپورٹ۔