بھارت میں ٹرمپ اور کم جونگ ان کا مجسمہ

Your browser doesn’t support HTML5

11 جون 2018: بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر پوری میں، آرٹسٹوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے راہنما کم جونگ ان، کا ریت کا مجسمہ بنایا ہے۔ اس فن پارے میں ایک پرندے کو اس پیغام کے ساتھ امریکہ اور جنوبی کوریا کے قومی پرچموں کو لے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے: "امن قائم ہونے دو"