رحمان بابا کے عرس کی رونقیں دوبارہ بحال

Your browser doesn’t support HTML5

پشتو زبان کے مشہور شاعر رحمان بابا کے عرس کی رونقیں تقریبا 9 سال بعد اب مکمل طور پر بحال ہوئی ہیں۔ رحمان بابا کا مزار 2009 میں دہشت گردی کا نشانہ بنا تھا۔ جس کے بعد یہ عمارت کئی سال تک زائرین کے لئے بند رہی۔ عرس کی تقریبات اور امن و امان کی صورت حال کے بارے میں دیکھیں پشاور سے عمر فاروق کی یہ رپورٹ