پشتونوں نے صرف زندگی اور عزت مانگی ہے: منظور پشتین

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان نقیب اللہ محسود کی کراچی میں ہلاکت کے بعد سے پاکستان میں پشتون حقوق کے لیئے مہم نے زور پکڑا ہے۔ پشتون تحفظ موومنٹ 8 اپریل کو پشاور میں ایک بڑے جلسے کا اعلان کر چکی ہے۔ پاکستان کے دیگر حلقے اس تحریک کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟