پر امن احتجاج کا مقصد حالات کو بہتر بنانا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

پشتون حقوق کے لئے کئے جانے والے پشاور میں مظاہرے کے کچھ پہلوؤں پر بات نیو یارک سے تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے، جو پاک افغان خطے کے امور پر گہری نظر رکھتے ہیں۔