پشتون دھرنوں کی وجوہات اور مسائل

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور سے پہلے ایک قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کی ایک مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے خلاف بھی اسلام آباد میں کئی روز تک دھرنا جاری رہا رھا تھا۔ ان دھرنوں کی وجوہات اور مسائل کے حل کے بارے میں ہم نے بات کی یونیورسٹی آف پشاور میں داخلی اور خارجہ امور کے اسسٹنٹ پروفیسر سید حسین شہید سہروردی سے۔