اژدھے کے ساتھ سیلفی جان لے جاتی

Your browser doesn’t support HTML5

اگلی بار 30 کلو وزنی اژدھے کے ساتھ سیلفی لینے سے پہلے بھارت کے علاقے مغربی بنگال کے فارiسٹ رینجز سنجے دتا کئی مرتبہ سوچیں گے۔ جب وہ کیمرے کے لیے مسکرائے تو سانپ ان کی گردن کے گرد لپٹ گیا اور گلا گھونٹنے کی کوشش کی۔ دتا کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے سانپ پر قابو پا لیا تھا اور اس کی گرفت سے نکل گئے تھا۔