'قوالی اور عارفانہ کلام کو بھی پذیرائی مل رہی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک محفلِ موسیقی میں غزل گائیک محمد علی نے سروں کے تمام رنگوں کو ایک ہی لڑی میں پرو کر محفل کا رنگ ہی بدل دیا۔