کوئٹہ میں چینی کھانوں کی مقبولیت

Your browser doesn’t support HTML5

سی پیک کے باعث بلوچستان میں چینی نژاد باشندوں کی آمد میں اضافے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کوئٹہ کے ریستورانوں میں چینی کھانے متعارف کرواے جا رہے ہیں جو مقامی لوگوں میں بھی مقبول ہو رہے ہیں۔