کوئٹہ کی دیواروں پر فن پارے بنانے والے نوجوانوں کا گروپ

Your browser doesn’t support HTML5

مصوری کے ذریعے پُر اثر پیغامات دینے کا یہ کام شہر کے ان علاقوں میں جاری ہے جہاں حال ہی میں پاکستان کے عام انتخابات کے دوران امیدوروں نے دیواروں پر وال چاکنگ کی جس سے شہر کی خوبصورتی کو نقصان پہنچا۔ آئیے دیکھتے ہیں مرتضیٰ زہری کی یہ رپورٹ۔