کوئٹہ میں پولیس پر حملے میں چار اہلکار ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں ایس پی مبارک شاہ کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی سمیت چار اہلکار ہلاک ہوگئے