کراچی میں کوئٹہ دھماکے کے خلاف احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے خلاف کراچی میں احتجاج کیا گیا، جس میں دہشت گردی کے واقعے میں زخمی اور ہلاک ہونے والے افراد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی بھی کیا گیا۔ آصف بابر کی رپورٹ سنئیے