کوئٹہ میں فوجی گاڑی پر حملہ، 15 ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

ہفتے کے روز کوئٹہ پشین چوک پر دہشت گرد حملہ کیا گیا جس کا نشانہ ڈیوٹی پر موجود اہل کار بتائے جاتے ہیں۔ حملے میں آٹھ فوجیوں سمیت سات شہری ہلاک ہوئے، جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوئے۔