ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب چالان کے بجائے 'لیکچر'

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں ٹریفک پولیس نے عوام میں ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی بڑھانے کے لیے ہفتۂ خوش اخلاقی منانے کا اعلان کیا ہے جس کے دوران پولیس اہلکار شہریوں کو ٹریفک کے قوانین سے آگاہ کریں گے۔