پلوامہ خودکش حملہ، تجزیہ کار کیا کہتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں خود کش حملے میں چالیس افراد ہلاک ہوئے۔ اس پر بھارت کی جانب سے مزید اقدامات بھی سامنے آئے، جن میں آج پاکستان کے ہائی کمشنر کی بھارتی وزارت خارجہ میں طلبی بھی شامل ہے۔ اس صورت حال اور اس کے ممکنہ اثرات کے بارے میں جانتے ہیں تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی سے۔