’افغانستان میں امن کے لئے پہلی دفعہ سنجیدہ مذاکرات ہو رہے ہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی فوج کا بیان کہ افغانستان سے نیٹو افواج کو جلد نہیں نکلنا چاہیے اور افغانستان میں امن قائم کرنے کے لئے ہونے والے مذاکرات کے بارے میں تجزیہ کار رحیم اللہ یوسف زئی سے بات چیت۔