'رابطے منقطع ہونے سے تکلیف دونوں طرف ہوتی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے معاملے پر کشیدگی بڑھنے کے باعث دونوں ممالک کے درمیان ریل سروس مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ بھارت جانے والی آخری تھر ایکسپریس کراچی سے 100 بھارتی شہریوں سمیت 200 سے زائد مسافروں کو لے کر روانہ ہو گئی۔