کراچی میں راجستھانی سوئٹ ڈش 'چورما' کی تیاری

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں آباد سلاوٹ برادری اپنی ثقافت، تہواروں، رہن سہن حتی کہ کھانے پینے کے اعتبار سے بھی منفرد شناخت رکھتی ہے۔ اس برادری کے افراد ہر سال موسمِ سرما میں ایک خاص سوئٹ ڈش 'چورما' تیار کرتے ہیں۔ یہ ڈش کیا ہے اور کیسے تیار ہوتی ہے، جانیے خلیل احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔