مساجد میں غیر مسلموں کے ساتھ خصوصی افطار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں مذہبی تہوار دوسروں کو اپنے دین سے متعارف کرانے اور غلط فہمیاں دور کرنے کا ایک ذریعہ سمجھے جاتے ہیں۔ اسی لئے ماہ رمضان کے دوران امریکہ کی کئی مساجد میں غیر مسلموں کے ساتھ خصوصی افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ چلیں دارالحکومت واشنگٹن کے قریب ریاست ورجینیا میں ہونے والی ایسی ہی ایک تقریب میں۔