غزہ میں ماہ رمضان کا آغاز سوگوار

Your browser doesn’t support HTML5

اس سال غزہ میں ماہ رمضان کا آغاز سوگوار ماحول میں ہوا۔ اسرائیلی فائرنگ سے سرحد پر 60 فلسطینی مظاہرین کی ہلاکت اور امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی سے علاقے میں تناو کی کیفیت ہے۔ ایسے میں رمضان کس طرح منایا جا رہا ہے؟ آئیے دیکھیں۔