لاہور میں رینجرز کی شیلنگ اور توڑ پھوڑ

Your browser doesn’t support HTML5

جمعے کو سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور ایئر پورٹ جانے والے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو روکنے کے لیے پنجاب رینجرز کے جوانوں نے لاہور کے علاقے جوڑے پل پر شیلنگ کی۔ اس دوران رینجرز کے جوان لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچاتے رہے۔