"یہ احتجاج نہیں، گارڈ آف آنر ہے"

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیراعظم نواز شریف بدھ کو قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوئے اور کئی گھنٹوں کے بعد وہ صرف راولپنڈی تک ہی پہنچ پائے۔ حفاظتی انتظامات کے طور پر قافلے کے راستے میں آنے والے بازار، ہوٹلز اور راستوں کو بند کر دیا گیا تھا جس پر شہریوں کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔