کیا امریکہ میں امیگریشن تنازع کا طویل المدتی حل ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت غیرقانونی طور پر امریکہ کی سرحد عبور کرنے کے الزام میں مقدمات کا سامنا کرنے والے والدین اور ان کے بچوں کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جائے گا۔ س حکمنامے پر واشنگٹن سے آنے والے ردعمل کے بارے میں جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔