امریکہ آنے والے باصلاحیت فنکار پناہ گزین

Your browser doesn’t support HTML5

جنگوں، تنازعات، تشدد اور جبر سے بچنے کی کوششوں میں امریکہ سمیت دوسرے ملکوں کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کی بڑی تعداد کو اکثر خالی ہاتھ اپنے مصیبت زدہ آبائی ملکوں سے نکلنا پڑتا ہے۔ لیکن یہ پناہ گزین جہاں بھی پناہ لیتے ہیں ان کا ہنر اور انکی مہارت وہاں انکے ساتھ جاتی ہے۔