جنوبی افریقہ میں مقیم پناہ گزینوں کو محفوظ جگہ کی تلاش

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی افریقہ میں پناہ گزینوں کا ایک گروپ گزشتہ ایک ماہ سے اقوامِ متحدہ کے دفتر کے باہر دھرنا دیے ہوئے ہے۔ ان پناہ گزینوں کا مطالبہ ہے کہ انہیں جنوبی افریقہ سے کسی محفوظ جگہ پر منتقل کیا جائے۔ پناہ کے یہ متلاشی کسی اور ملک کیوں جانا چاہتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔