خود پناہ گزیںوں کی طرف سے نئے آنے والے پناہ گزینوں کی مدد

Your browser doesn’t support HTML5

مختلف ملکوں سے آنے والے پناہ گزینیوں کو امریکی حکومت نے قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے ان کی تعداد میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ لیکن بہت سے امریکی اس اقدام کی مخالفت کرتے ہیں۔ شہریوں کے ساتھ مل کر پناہ گزیں خود نئے آنے والے پناہ گزینوں کی مدد کر رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں نیلوفر مغل کے ساتھ۔ یہ رپورٹ۔