شمالی شام کے پناہ گزین

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی شام میں ترک فوج اور کرد جنگجوؤں کے درمیان لڑائی کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے ۔وائس آف امریکہ نے ترکی اور شام کے سرحدی علاقے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں میں سے کچھ سے بات کی جو اب وہاں پناہ گزینوں کی زندگی گزار رہے ہیں۔