مساجد اور دینی مدارس کو رجسٹر کرنے کے ممکنہ اثرات؟

Your browser doesn’t support HTML5

مساجد اور دینی مدارس کو رجسٹر کرنے اور ایک طرح سے حکومتی کنٹرول میں لانے کے اقدام کے کیا ممکنہ اثرات ہو سکتے ہیں؟ اس پر ہم نے انڈیانا کی یونیورسٹی آف نوٹرڈیم میں اسلامک سٹڈیز کے پروفیسر ابراہیم موسیٰ سے بات کی جو مدارس اور دینی تعلیم کی اصلاحات کے موضوع پر کتب اور مضامین لکھ چکے ہیں۔