مراکش میں اقلیتوں کے مذہبی حقوق

Your browser doesn’t support HTML5

انسانی حقوق کے اعتبار سے دنیا کے بیشتر مسلمان ملکوں کا ریکارڈ اطمینان بخش نہیں۔ لیکن ایک اسلامی ملک مراکش میں 2 سال قبل منظور کی گئی مراکش ڈیکلیریشن کو دنیا بھر کے مذہبی راہنما اقلیتوں کے حقوق کی بنیاد کے طور پر اب تسلیم کر رہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔