انگریزی زبان سیکھنے میں مدد دینے والا کتا

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک سٹی سکولوں میں پناہ گزین طالب علموں کے لئے ایک ایسا مطالعے کا پروگرام چلایا جا رہا ہے جس میں علاج کے لیے استعمال کیے جانے والے کتوں (تھیراپی ڈاگز) کی مدد سے طلبہ کے پڑھنے لکھنے کی صلاحیت میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام کامیاب ثابت ہو رہا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں۔