پاکستان میں صحافیوں کو پیشہ ورانہ مشکلات کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

’رپورٹرز وداوٹ بارڈر‘ کے مطابق، پاکستان ’فریڈم آف پریس انڈیکس‘ کے زمرے میں نیچے آیا ہے، جس کی وجہ صحافتی اداروں اور صحافیوں پر ریاستی دباؤ بتایا جاتا ہے۔ دوسری جانب، صحافیوں کو انتہا پسندوں سے بھی خطرات لاحق ہیں، جو ان کے لیے مایوسی کا باعث بن رہا ہے۔ عمر فاروق کی رپورٹ