امریکہ صحافیوں کے لیے پانچ خطرناک ترین ملکوں میں شامل

Your browser doesn’t support HTML5

’رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز‘ کے مطابق، پہلی بار امریکہ صحافیوں کے لئے پانچ خطرناک ترین ملکوں میں شمار کیا گیا ہے۔ اس سال امریکہ میں کم از کم 10 صحافیوں پر حملے ہوئے اور صورتحال کی ذمے داری صدر ٹرمپ پر عائد ہوتی ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ۔