امریکی انتظامیہ پر بڑھتے ہوئے فوجی اثر و رسوخ کا تاثر

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ انتظامیہ میں کئی اعلیٰ عہدوں پر فوجی پس منظر رکھنے والے عہدیداروں کی تعیناتی امریکی انتظامیہ اور اس کی پالیسیوں پر بڑھتے ہوئے فوجی اثر و رسوخ کی اطلاعات تحفظات کا باعث بن رہی ہے۔ انتظامیہ میں فوجی پس منظر رکھنے والے افراد کی یہ موجودگی خارجہ پالیسی کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟