ریپبلیکن پارٹی کے اُمیدواروں کا مباحثہ

ریئل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ارب پتی ڈونالڈ ٹرمپ مباحثہ میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

سال 2016ء کی پارٹی نامزدگی کے لیے  10 مزکری امیدواروں کے درمیان یہ مباحثہ ہوا۔
 

جیب بش اور  ڈونلڈ ٹرمپ اپنا اپنا مؤقف بیان کر رہے ہیں۔

لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس مباحثے میں شریک ہوئی۔

ایک امیدوار کارلی فاؤرینا اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں۔

شرکاء انتہائی دلچسپی کے ساتھ مباحثہ دیکھ رہے ہیں۔

یہ دوسرا مباحثہ تھا جو تقریباً تین گھنٹے جاری رہا۔