روس کا دورہ کرنے والے ریپبلیکن ارکان کانگرس

Your browser doesn’t support HTML5

ریپبلیکن پارٹی کا روس کی جانب عموما سخت رویہ رہا ہے لیکن اب اس میں کچھ تبدیلی نظر آ رہی ہے۔ دیکھتے ہیں کہ حال ہی میں روس کا دورہ کرنے والے کچھ ریپبلیکن ارکان کانگرس کیا کہہ رہے ہیں؟