تائیوان: زلزلے سے رہائشی عمارت ٹیڑھی ہو گئی

Your browser doesn’t support HTML5

تائیوان کے مشرقی ساحل کے نزدیک بدھ کو آنے والے شدید زلزلے کی وجہ سے ایک ریائشی عمارت ٹیڑھی ہو گئی اور اس کی سب سے نیچے والی منزل مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ اس زلزلے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہو گئے تھے۔