میکسیکو: 300 مری ہوئی شارک مچھلیاں

Your browser doesn’t support HTML5

میکسیکو کے رہنے والے سڑک کے کنارے 300 مردہ شارک مچھلیاں پڑی دیکھ کر حیران رہ گئے۔ میکسیکو کے ماحولیاتی تحفظ کے آفس کے مطابق یہ شارک مچھلیاں قانونی طور پر شکار کر کے ٹرک کے ذریعے میکسکو سٹی لائی جارہی تھیں لیکن چوروں نے ٹرک کو لوٹ کرفریز کی ہوئی مچھلیاں سٹرک کے کنارے پھینک دیں