بصرہ کی گلیوں میں ریچھ کا گشت

Your browser doesn’t support HTML5

عراق کے شہر بصرہ کی گلیوں میں کہیں سے بھاگ آنے والے ریچھ کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ ریچھ ایک خطرناک جانور ہے جو انسانوں پر بھی حملہ کر سکتا ہے۔ لیکن حیران و پریشان لوگوں نے اپنی جان بچانے کے بجائے اس کی ویڈیوز بنانا شروع کر دیں۔