طلاق کے بعد بے سہارا روزینہ ایک کامیاب بزنس ویمن کیسے بنیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

شادی کر کے پاکستان سے امریکہ آنے والی روزینہ ملک کو معلوم نہیں تھا کہ شادی کے صرف چار برس بعد ہی انھیں طلاق کا سامنا ہوگا۔ اور وہ تنہا اپنی اور بیٹی کے مستقبل کی جنگ لڑنے پر مجبور ہوں گی۔ روزینہ کو اس جدوجہد کے دوران کیا کچھ کرنا پڑا؟ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ۔