’’اصل روح کی غذا موسیقی ہی ہے‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں موسیقی کے دلدادہ منظور احمد رند 1945 سے پہلے کے بھولے بسرے گیتوں کی محفل سجاتے ہیں جس میں پاکستان کے علاوہ بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی موسیقی کے شائقین انٹرنیٹ کے ذریعے شریک ہوتے ہیں۔ اس کا حال جانتے ہیں مرتضیٰ زہری سے۔