ریکس ٹلرسن کی اچانک برطرفی پر ملا جلا ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی عوامی نمائندوں کے علاوہ واشنگٹن کے کئی دوسرے حلقوں سے بھی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی اچانک برطرفی کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ مزید جانتے ہیں امان اظہر سے۔