امریکہ خلیجی تنازع کے حل میں معاونت پر تیار ہے: ٹلرسن

Your browser doesn’t support HTML5

قطر کے دارلحکومت دوحا میں ایک اخباری کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے، امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے قطر اور اس کے پڑوسی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ آپس کے اختلافات دور کریں۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں