کشمیر پر بھارتی فیصلہ تاریخ کو مٹانے کی کوشش ہے: رچرڈ باؤچر

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بدلنے کے فیصلے کی بازگشت واشنگٹن کے سرکاری اور تجزیاتی حلقوں میں سنائی دے رہی ہے۔ امریکہ میں سفارتی اور تجزیاتی حلقوں کی جانب سے بھارت کے فیصلے کو کس طرح سے دیکھا جارہا ہے؟ وی او اے کے نمائندہ امان اظہر کی رپورٹ۔