ریو: عالمی کھیل، ایتھلیٹس کا پہلا دن

جنوبی کوریا کے تیر انداز ریو اولمپک میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے

موج سرمای اروپا. این یک موتور بی ام و است که در زیر یخ قرار گرفته است. موج سرمای قطب، بخش هایی از اروپا را پوشانده است.

ریو گیمز کے دوران آسٹریلیا کے کھلاڑی کشتی رانی کے دوران

ججز جرمنی کے کھلاڑی کو آرٹسٹک جمناسٹک کے دوران جانچتے ہوئے

جرمنی کے کھلاڑی آرٹسٹک جمناسٹک کے دوران گر پڑے

عورتوں کے رگبی کے کھیل کے دوران فرانس اور اسپین مدِ مقابل

ریو گیمز کے دوران سوئٹزرلینڈ کی کھلاڑی ٹینیس میں چین کے مدِ مقابل

ٹیبل ٹینیس کے کھیل میں کینیڈا اور چیک رپبلک آمنے سامنے

ریو گیمز میں خواتین کے والی بال کے کھیل کا ایک منظر

خواتین کے جوڈو کے دوران برازیل اور بیلجیئم کا مقابلہ جاری

مردوں کی 100 میٹر تیراکی کے مقابلے میں برطانیہ کے تیراک ورلڈ رکارڈ بنانے میں مصروف