دریاؤں میں اینٹی بائیوٹکس کی زیادتی آبی حیات کیلئے زہر قاتل

Your browser doesn’t support HTML5

ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا کے کئی دریا اینٹی بائیوٹکس سے بھر گیے ہیں جو آبی حیات کیلئے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو رہی ہیں اور اس سے انسانوں میں بھی بیماریوں کے خلاف مدافعت کمزور پڑ رہی ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔