سیلابی پانی کی گاڑی کو بہا لے جانے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

یونان کے مغرب میں واقع ایک چھوٹے شہر مندرا میں سیلابی پانی نے سٹرکوں کو دریا میں تبدیل کر دیا تھا۔ بارشوں کے پانی نے شہر کی گلیوں میں کیچڑ اور ملبہ پھلا دیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلابی پانی ایک گاڑی کو اپنے ساتھ بہا کر لے جانے کی کوشش کر رہا ہے۔