'پاکستان اپنے قیام سے لے کر اب تک اہم ہے اور اہم رہے گا'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قیام کو 75 برس پورے ہونے کو ہیں۔ وائس آف امریکہ نے دو امریکی سکالرز سے بات کی جو متفق ہیں کہ محل وقوع کی وجہ سے تجارتی اورثقافتی سطح پر پاکستان عالمی اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے پاکستان، معیشت انفرا سٹرکچر اور دیگراہم شعبوں میں اپنی اصل صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھانے سے تاحال قاصر ہے۔ آج یوم پاکستان کے موقع پر وی او اے کی ارم عباسی نے سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل سے بات کی اور پوچھا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی اہمیت کوکیسے دیکھا جاتا ہے؟