'پاکستان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات معطل کرکے اچھا کیا'

Your browser doesn’t support HTML5

وی او اے اردو کے پروگرام ویو 360 میں گفتگو کرتے ہوئے سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل نے کہا کہ پاکستان نے امریکہ کے ساتھ اعلی سطحی مذاکرات معطل کر کے اچھا کیا۔