مصنوعی لیکن کام میں قدرتی ہاتھ جیسا

Your browser doesn’t support HTML5

اطالوی سائنس دانوں نے ہاتھوں سے معذور انسانوں کے لیے ایک نیا مشینی ہاتھ ایجاد کیا ہے۔ اس مصنوعی ہاتھ سے 90 فیصد سے زیادہ اصلی ہاتھ جیسےکام کیے جا سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ایک شخص اسی مصنوعی ہاتھ کے زریعے ہتھوڑے اور ڈرل مشین کا استعمال کرتے اور کیل ٹھوکتے ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔